نارائن پیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کا ڈی ایس پی نلّاپو لنگیا نے کیا معائنہ

پولیس اہلکاروں کو معیار کے مطابق تفتیش، زیر التوا مقدمات کی جلد یکسوئی اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت نارائن پیٹ، 29 ستمبر:(سماج خبریں)نارائن پیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کا ڈی ایس پی نلّاپو لنگیا نے معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس اسٹیشن پہنچ کر عملے کی پریڈ کا معائنہ کرنے کے … نارائن پیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کا ڈی ایس پی نلّاپو لنگیا نے کیا معائنہ پڑھنا جاری رکھیں