سی ای سی گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ، کانگریس کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

6 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاوز تا نرواچن سدھن مارچ، اور 8 اکتوبر کو ملک گیر اتجاجی پروگرام کا اعلان نئی دہلی 5 اکتوبر(سماجی خبریں): ووٹ چوری کے الزامات سے گھیرے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی پریشانیان کم ہوتے نظر نہیں آرہی. ووٹ چوری کے الزامات اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ کے … سی ای سی گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ، کانگریس کا ملک گیر احتجاج کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں