لوکورتی میں دلتوں کے مکانات منہدم کرنے والوں کے خلاف ایس سی، ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے

منہدم کیے گئے مکانات کی جگہ دوبارہ مکانات تعمیر کرنے کا مطالبہ، نارائن پیٹ21 ستمبر(سماجی خبریں): دامرگدہ منڈل کے حدود میں واقع لوکورتی گاؤں میں دلتوں کے مکانات منہدم کرنے والوں کے خلاف ایس سی، ایس ٹی اٹروسٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں۔ یہ مطالبہ تلنگانہ زرعی مزدور سنگم کے ضلع سکریٹری گوپال … لوکورتی میں دلتوں کے مکانات منہدم کرنے والوں کے خلاف ایس سی، ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے پڑھنا جاری رکھیں