ہفتہ. اپریل 18th, 2026

About Us

سماجی خبریں ایک معتبر اور ذمہ دار ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جو تازہ ترین خبریں، سماجی مسائل اور عوامی معاملات کو آپ تک درست اور بروقت پہنچانے کے لیے وقف ہے۔ ہمارا مقصد صرف خبر دینا نہیں بلکہ سماج کی آواز کو اُجاگر کرنا اور ان مسائل پر روشنی ڈالنا ہے جو براہِ راست عوام کی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

ہم سیاست، معیشت، تعلیم، صحت، ثقافت اور عوامی فلاح جیسے اہم موضوعات پر غیر جانبدار اور مستند انداز میں رپورٹنگ کرتے ہیں۔

ہمارا عزم یہ ہے کہ قارئین کو سچائی، توازن اور شفافیت پر مبنی صحافت فراہم کی جائے تاکہ وہ بہتر فیصلے کر سکیں اور معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے آگے بڑھ سکیں۔

نئے نظریات کو اجاگر کرنا اور عوام کی عوام کو مضبوط کرنا ہمارا اہم مقصد ہے.

قارائین سماجی خبروں میں مضامین کی اشاعت کیلئے samajikhabren@gmail.com پر اپنے مضامین ارسال کر سکتے ہیں. نوٹ مضمون نگار کی ارا سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے.

سماجی خبروں میں خبروں کی اشاعت کیلئے samajikhabren@gmail.com پر اپنے نام اور تفصیلات اور فوٹو روانہ کریں.