24/12/2024

ایس آئی اشوک بابو نے مانگنور ایس آئی کی حیثیت جائزہ لیا۔ ضلع ایس پی یوگیش گوتم سےکی ملاقات .

0 0
Read Time:34 Second

نارائن پیٹ 20اگست(سماجی خبریں):ایس آئی اشوک بابو نے مانگنور کے نئے ایس ایچ او کا چارج سنبھال لیا ہے۔ آج ایس پی مسٹر یوگیش گوتم سےدفتر ضلع ایس پی پر ملاقات کرتے ہوئے انہوں گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر ایس پی نے نئے ایس آئی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ مگنور منڈل میں امن و سلامتی کو برقرار رکھتے ہوئے عوامی مسائل کو حل کرنے کاکام کریں۔یہاں یہ تذکیرہ بے جا نہ ہوگا کہ جدچرلا پولیس اسٹیشن میں کام کرنے والے اشوک بابو مانگنور ایس آئی عبدالقادر کی وجہ سے مگنور کے نئے ایس ایچ او بنے ہیں، جو طویل رخصت پر گئے ہیں

ajax-loader-2x ایس آئی اشوک بابو نے مانگنور ایس آئی کی حیثیت جائزہ لیا۔ ضلع ایس پی یوگیش گوتم سےکی ملاقات .

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy ایس آئی اشوک بابو نے مانگنور ایس آئی کی حیثیت جائزہ لیا۔ ضلع ایس پی یوگیش گوتم سےکی ملاقات .
Happy
0 %
sad ایس آئی اشوک بابو نے مانگنور ایس آئی کی حیثیت جائزہ لیا۔ ضلع ایس پی یوگیش گوتم سےکی ملاقات .
Sad
0 %
excited ایس آئی اشوک بابو نے مانگنور ایس آئی کی حیثیت جائزہ لیا۔ ضلع ایس پی یوگیش گوتم سےکی ملاقات .
Excited
0 %
sleepy ایس آئی اشوک بابو نے مانگنور ایس آئی کی حیثیت جائزہ لیا۔ ضلع ایس پی یوگیش گوتم سےکی ملاقات .
Sleepy
0 %
angry ایس آئی اشوک بابو نے مانگنور ایس آئی کی حیثیت جائزہ لیا۔ ضلع ایس پی یوگیش گوتم سےکی ملاقات .
Angry
0 %
surprise ایس آئی اشوک بابو نے مانگنور ایس آئی کی حیثیت جائزہ لیا۔ ضلع ایس پی یوگیش گوتم سےکی ملاقات .
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
100%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

One thought on “ایس آئی اشوک بابو نے مانگنور ایس آئی کی حیثیت جائزہ لیا۔ ضلع ایس پی یوگیش گوتم سےکی ملاقات .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے